میر تقی میر کے پانچ مقبول اشعار

شاعری

12/22/20241 منٹ پڑھیں

کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے

مدعا ہم کو انتقام سے ہے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے

اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

نازکی اس کے لب کی کیا کہئے

پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے

کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے

Related Stories